200 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کے باعث 15 جون کی بجائے 19 جون بروز منگل مظفر آباد آزاد کشمیر میں منعقد ہوگی

پیر 11 جون 2018 20:17

200 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کے باعث 15 جون کی بجائے 19 جون بروز منگل مظفر آباد آزاد کشمیر میں منعقد ہوگی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) 200 روپے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کے باعث 15 جون کی بجائے 19 جون بروز منگل مظفر آباد آزاد کشمیر میں منعقد ہوگی یہ مجموعی طور پر 74 ویں قرعہ اندازی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے‘ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے پانچ انعامات جبکہ 1250 روپے کے 2394 انعامات رکھے گئے ہیں 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کے کل انعامات کی تعداد 2400 ہے جو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگی

Browse Latest Business News in Urdu

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..