ایمنسٹی اسکیم ،ْ 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل

منگل 19 جون 2018 18:39

ایمنسٹی اسکیم ،ْ 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) ایمسنٹی اسکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے ہیں۔ذرائع کے مطابق اثاثے ظاہر ہونے کی اسکیم سے حکومت کو مجموعی طور پر 35 ارب روپے ٹیکس ملنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کی آخری تاریخ 30 جون 2018 ہے لیکن ملکی ٹیکس بار ایسوسی ایشنز نے اسکیم میں 15 روز توسیع کی تجویز دی ہے۔کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدرزیشان مرچنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ٹیکس کی ادائیگی کا سسٹم آسان بنایا جائے ،اس سے بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے کی رفتار میں تیزی ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ممالک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..