یوکرین سے رواں مالی سال کے پہلی سہ ماہی میں 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد

منگل 25 ستمبر 2018 14:14

یوکرین سے رواں مالی سال کے پہلی سہ ماہی میں 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد
کیف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) یوکرین نے رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر ستمبر تک 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد کیا جو کہ گزشتہ مالی سال کی نسبت9.7 فیصد کم رہا ہے۔

(جاری ہے)

یوکرینی ادارہ برائے غذائی تحفظ سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یوکرین نے 8.8 ملین ٹن اجناس برآمد کیا جن میں 3ملین ٹن ملنگ گندم اور 2 ملین ٹن فیڈ گندم کی برآمد شامل ہے۔انھوں نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال ملوں کے لئے گندم کی برآمد کے حجم میں11فیصد اضافہ ہوا۔گذشتہ مالی سال کے دوران یوکرین سے 39.4 ملین ٹن اجناس کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ