فیصل بینک لمیٹڈ کا آٹو کیش کے نام سے آسان اقساط پر اداکئے جانے والا پرسنل لون شروع کرنے کا اعلان

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:16

فیصل بینک لمیٹڈ کا آٹو کیش کے نام سے آسان اقساط پر اداکئے جانے والا پرسنل لون شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء)فیصل بینک لمیٹڈ نے صارفین کو جدید مالیاتی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے آٹو کیش شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق فیصل آٹو کیش آسان اقساط پر اداکئے جانے والا پرسنل لون ہے، اس پروڈکٹ کے ذریعے صارفین اپنی گاڑیوں کے اوپر آسان اقساط پر قرضے حاصل کر سکیں گے تاکہ اپنی مالی ضروریات پوری کر سکیں۔

اس پروڈکٹ کو 12 سے 60 ماہ تک کے آسان شیڈول پر مناسب ریٹ پر جاری کیا جائے گا۔ اس موقع پر ریٹیل بینکنگ کے سربراہ طاہر یعقوب بھٹی نے کہا فیصل آٹو کیش ہماری مصنوعات میں منفرد اضافہ ہے اور میں مکمل اعتماد سے کہوں گا کہ اس پروڈکٹ سے صارفین کو بھرپور فائدہ ہوگا۔ یہ بینکنگ کی صنعت میں منفرد اور جدت سے مزین اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

کنزیومر فنانس کے سربراہ سید افتخار الحق نے کہا ’یہ پروڈکٹ ویسے تو ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے صارفین کو دیا جائے گا لیکن 30 یا اس عمر سے اوپر والے صارفین کے لئے موزوں ترین پروڈکٹ ہے۔

ان سکیور بزنس کے سربراہ فہد اللہ خان نے کہا ہم اپنی مصنوعات کے متنوع اور مزید مؤثر بنانے کیلئے کوشاں رہتے ہیں اور اب اپنے اس نئے آٹو کیش کے ذریعے ہم سمجھتے ہیں کہ اپنے صارفین کے لئے ہم قدر میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب