سعودی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی ‘ سرمایہ کاروں کو 112ارب ریال کا نقصان

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:58

سعودی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی ‘ سرمایہ کاروں کو 112ارب ریال کا نقصان
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2018ء) گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 7.1فیصد کی کمی کے بعد 70.97ڈالر فی بیرل کی طرف جاتا ہوا دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سعودی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی دیکھی گئی۔ تداول آل شیئر انڈیکس 494پوائنٹس کے مدوجزر کے بعد 7530.80پوائنٹس تک گر گیا۔ کاروباری مالیت 12.8فیصد انحطاط کے بعد 14.9ارب ریال تک گر گئی۔

(جاری ہے)

قیمتیں گرنے سے سرمایہ کاروں کو 112ارب ریال کا نقصان ہوا۔ انفرادی کمپنیوں میں سب سے زیادہ نقصان الوجین کو ہوا۔ جس کی قیمت 18.21فیصد گرنے کے بعد 23.80ریال پر بند ہوئی۔ ایڈوانسڈ پیٹرو کیمیکلز کی قیمت 11.33فیصد کمی کے بعد 48.15ریال پر بند ہوئی۔ تاسنی کی قدر 10.88فیصد انحطاط کے بعد 17.88ریال پر آگئی۔ دوسری جانب فائدے میں جانے والی کمپنیوں میں سعودی کیبلز کی قیمت 22.16فیصد اضافے کے بعد 33.35ریال تک بڑھ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..