گوادر میں ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں، چنگیز بلوچ

سی پیک کا مرکز بننے کے امکانات کے تناظر میں گوادر میں ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں کئی گنااضافہ ہوا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹرجی ڈی اے کی اے پی پی سے گفتگو

منگل 16 اکتوبر 2018 16:33

گوادر میں ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں، چنگیز بلوچ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر چنگیز بلوچ نے کہاہے کہ گوادر میں ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سرمایہ کاروں کے لئے مواقع موجود ہیں، ملک بھر سے سرمایہ کار یہاں ریئل اسٹیٹ کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مستقبل قریب میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز بننے کے امکانات کے تناظر میں گوادر میں گزشتہ چند ماہ کے دوران ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں کئی گنااضافہ ہوا ہے۔

گوادر میں ریئل اسٹیٹ کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں امکانات موجود ہیں کیونکہ یہاں پر لوگ اپنی نجی اراضی پر ہائوسنگ کالونی بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ گوادر میں تجارتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں شہر میں تجارت اور کاروباری سرگرمیوں میں ماضی کی نسبت زیادہ ہواہے۔

(جاری ہے)

بہت سارے لوگ سرمایہ کاری کررہے ہیں کیونکہ یہاں پر بہتر نتائج حاصل ہورہے ہیں ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قواعد وضوابط کی پاسداری نہ کرنے والے سرمایہ کاروں کے این او سیز کو منسوخ کیا جائے گا اور اسی طرح مقررہ نظام الاوقات کے مطابق ترقیاتی کام نہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں جی ڈی اے سرمایہ کاروں کے ساتھ تعاون کررہی ہے جبکہ شہر میں میونسپل خدمات کی فراہمی میں بھی ادارہ کردار ادا کررہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ