ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کامیاب مذاکرات کے بعد سی این جی کے نرخ 111 روپے 90 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:34

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کامیاب مذاکرات کے بعد سی این جی کے نرخ 111 روپے 90 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے
ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن نے سی این جی کے نرخ 118 روپے سے کم کر کے 111 روپے 90 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے۔ ضلعی انتظامیہ نے مقرر کردہ نرخوں سے زائد نرخ وصول کرنے والے سی این جی مالکان کے خلاف کریک ڈائون شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سید فیاض علی شاہ اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان سی این جی کے نرخوں کے حوالہ سے مذاکرات ہوئے، ہری پور میں سی این جی مالکان 109 روپے فی کلو جبکہ ایبٹ آباد میں سی این جی 118 روپے فی کلو فروخت کر رہے تھے۔ سی این جی مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان باہمی مشاورت سے نرخ طے پا گئے، سی ای جی سٹیشن سی این جی اب 118 روپے فی کلو سے کم کر کے 111 روپے 90 پیسے فی کلو پر فروخت کریں گے۔ عوامی حلقوں نے بھی سی این جی کی قیمتوں میں کمی لانے پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے اقدام کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ