ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی واقع

جمعرات 1 نومبر 2018 21:48

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی واقع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2018ء) اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد وشمار جاری کردیے جس کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں مزید 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 18 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 4 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 7 ارب 77 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 6 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ