اوگرا نے پاکستان گیس نیٹ ورک کوڈ کی منظوری دیدی

نئے کوڈز کے تحت تھرڈ پارٹی کو مارکیٹ تک رسائی اور گیس مارکیٹ میں مسابقت اور شفافیت کو فروغ ملے گا، ترجمان

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:42

اوگرا نے پاکستان گیس نیٹ ورک کوڈ کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) اوگرا نے پاکستان گیس نیٹ ورک کوڈ کی منظوری دے دی۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئی سدرن اور سوئی نادرن کمپنیوں نے نئے گیس نیٹ ورک کوڈ ٹرانسپورٹیشن سسٹم کے لئے اوگرا کو بھجوائے تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان اوگرا کے مطابق نئے کوڈز کے تحت تھرڈ پارٹی کو مارکیٹ تک رسائی حاصل ہو گی اور گیس مارکیٹ میں مسابقت اور شفافیت کو فروغ ملے گا۔ ترجمان اوگرا کے مطابق نئے کوڈز سے ٹرانسپورٹیشن کا نظام اور گیس کی فراہمی بہتر ہو نے کے ساتھ ساتھ گیس مارکیٹ میں تھرڈ پارٹی کی موجودگی سے ایل این جی کی درآمد بہتر ہو گی، نئے کوڈز سے ملک میں گیس کے بحران سے نمٹنے میں بھی مدد ملے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب