سوئی ناردرن گیس نے ایل این جی کی سپلائی بہتر ہونے پر سی این جی سیکٹر، صنعتی سیکٹر اور پاور سیکٹر کیلئے گیس کی فراہمی بحال کر دی

پیر 21 جنوری 2019 15:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے ایل این جی کی سپلائی بہتر ہونے پر سی این جی سیکٹر ،صنعتی سیکٹر اور پاور سیکٹر کیلئے گیس کی فراہمی بحال کردی ہے جس کے بعد شہر کے سی این جی سٹیشنوں پر سی این جی کی فروخت شروع ہوگئی اور شہر کے کئی سی این جی سٹیشنوں پر گیس بھر و انے کیلئے گاڑیوں، رکشوں اور بسوں کا رش دیکھنے میں آیاعلاوہ ازیں تین دن سے بند صنعتی سیکٹر اور کھاد بنانے والی فیکٹر یوں کو بھی گیس بحال کردی گئی ۔

(جاری ہے)

مزید برآں معلوم ہوا ہے کہ ایل این جی کے جہاز لنگر انداز ہونے کے بعد پاور سیکٹر کیلئے گیس کی سپلا ئی بڑھائی گئی ہے جس کے باعث بجلی کی پیداوار بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین