ْمقبوضہ کشمیر، دوران حراست لاپتہ کشمیری نوجوان کے اہل خانہ 27 برس سے اس کی واپسی کے منتظر

منگل 22 جنوری 2019 14:56

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) مقبوضہ کشمیردوران حراست لاپتہ کشمیری سراج الدین فاروقی کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے سراج کی تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزاد پسند کارکن مشتاق احمد زرگر کے برادر نسبتی سراج الدین فاروقی کو 27 برس قبل سرینگر میں بھارتی فوجیوںنے حراست کے دوران لاپتہ کردیاتھا۔

(جاری ہے)

بھارتی باڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے سراج الدین کو 22 جنوری1992ء کو سرینگر کے علاقے نوہٹہ میںمشتاق احمد کے گھر پر چھاپہ کے دوران گرفتار کیا تھا تب سے اس کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے سراج کو فیاض احمد کے ہمراہ گرفتار کیا تھا۔ بعد ازاں فیاض کو رہا کردیا گیا تاہم سراج کے بارے میں آج تک کوئی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں معلوم نہیں ہے کہ سراج زندہ بھی ہے کہ نہیں اور ہم گزشتہ 27برس سے اس کی واپسی کے منتظر ہیں۔ا نہوںنے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زوردیا کہ وہ سراج کی تلاش میں ان کی مدد کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ