پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا

پیر 11 فروری 2019 15:50

پی ایس اونے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او)نے364ارب روپے کی ادائیگی کے لیے حکومت اور مختلف اداروں کو خط لکھ دیاہے۔

(جاری ہے)

پی ایس او کے مطابق حکومت کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو 30ارب روپے ادا کرنے ہیں، جبکہ درآمدی ایل این جی کے سوئی ناردرن کے ذمہ 55 ارب کی ادائیگیاں ہیں۔ترجمان پاکستان اسٹیٹ آئل نے کہاکہ پاور سیکٹر کے ذمہ پی ایس اوکے 261 ارب روپے اور پی آئی اے کے ذمہ 17 ارب کے واجبات ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں