جنوبی کوریا میں بیروزگار افراد کی شرح میں اپریل کے دوران اضافہ، 4.4 فیصد تک پہنچ گئی

بدھ 15 مئی 2019 14:45

جنوبی کوریا میں بیروزگار افراد کی شرح میں اپریل کے دوران اضافہ، 4.4 فیصد تک پہنچ گئی
سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) جنوبی کوریا میں بیروزگار افراد کی شرح اپریل کے دوران بڑھ کر 4.4 فیصد تک پہنچ گئی جو اپریل 2000ء کے بعد اب تک کی بلند ترین سطح اور اس کی وجہ اقتصادی سست رفتاری اور روزگار کے لیے اپلائی کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ برائے اعداد و شمار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی شرح بڑھ کر 4.4 فیصد رہی جس کی وجہ اقتصادی سست رفتاری اور روزگار کے لیے اپلائی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہے۔

انھوں نے بتایا کہ اپریل کے دوران 3 لاکھ 80 ہزار افراد نے روزگار کے لیے اپلائی کیا جبکہ مارچ کے دوران 2 لاکھ افراد نے روزگار کے لیے اپلائی کیا تھا۔ماہ کے دوران ملک بھر میں روزگار کے حامل افراد کی تعداد بڑھ کر 27.03 ملین تک پہنچ گئی ہے جو کہ اپریل 2018 ء کے مقابلے میں 1 لاکھ 71 ہزار زیادہ ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ