بینک دولت پاکستان نے پیر کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا

جمعرات 27 جون 2019 13:17

بینک دولت پاکستان نے پیر کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) بینک دولت پاکستان نے نئے مالی سال2019-20 ء کے آغاز کے باعث یکم جولائی بروز پیرکو بینک ہالیڈے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں جاری کئے گئے سرکلر کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے پیر یکم جولائی کو بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی کاروباریالین دین نہیں ہوگا۔ بینک دولت پاکستان فیصل آباد ریجن کے ذرائع نے بتایاکہ مالی سال 2018-19 ء کے 30 جون کو اختتام اور ینکوں کے حسابات و کھاتوں کی ایڈجسٹمنٹ کے باعث یکم جولائی کو بینک ہالیڈے ہوتی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ 2جولائی بروز منگل سے معمول کی سرگرمیوںکا آغاز کردیاجائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ