سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ِ فی تولہ سونا 87 ہزار 350 روپے پر بند ہوا، ڈالر کی قیمت میں بھی 80 پیسے کا اضافہ ہوا تھا

ہفتہ 10 اگست 2019 22:12

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 87 ہزار 350 روپے پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 74 ہزار 888 روپے ہوگئی۔گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا تھا۔ گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بھی 80 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین