چراٹ سیمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 17.3 فیصد کمی

بدھ 21 اگست 2019 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) مالی سال 2019ء کے دوران چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ سی سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 17.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایک) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019ء کے دوران کمپنی نے 1762.76 ملین روپے کا بعداز ٹیکس نفع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2018ء کے دوران کمپنی کو 2132.12 ملین روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح مالی سال 2018ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2019ء کے دوران چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے بعد از ٹیکس منافع میں 369.36 ملین روپے یعنی 17فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں سی ایچ سی سی کی فی حصص آمدنی بھی 12.07 روپے کے مقابلہ میں 9.98 روپے فی حصص تک کم ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار