فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیاء پیسیفک گروپ کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس غلط اور بے بنیاد ہیں

گروپ نے اپنے 22ویں اجلاس میں پاکستان کی تیسری میچوئل اویلوایشن رپورٹ ایڈاپٹ کر لی ہے، وزارت خزانہ

جمعہ 23 اگست 2019 16:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) وزارت خزانہ نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیاء پیسیفک گروپ (اے پی جی) کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دینے کے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس حوالہ سے شائع ہونے والی خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء پیسیفک گروپ نے 18 تا 23 اگست کو آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے اپنے 22ویں اجلاس میں پاکستان کی تیسری میچوئل اویلوایشن رپورٹ ایڈاپٹ کر لی ہے اور پاکستان کو اے پی جی کے میچوئل اویلوایشن پروسیجرز کے مطابق اس کے مزید فالواپ کا کہا گیا ہے۔

وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اے پی جی کے میچوئل اویلوایشن پروسیجرز کے تیسرے دور کے تحت پاکستان اے پی جی کو سہ ماہی بنیادوں پر فالو اپ رپورٹس پیش کرے گا۔ وزارت خزانہ نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس غلط اور بے بنیاد ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..