پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات 8 سے 10 ستمبر بینکاک میں ہونگے،پاکستانی وفد پرسوں روانہ ہوگا

جمعرات 5 ستمبر 2019 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2019ء) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات 8 سے 10 ستمبر بینکاک میں ہونگے،پاکستانی وفد (کل)سات ستمبر کو مذاکرات کیلئے روانہ ہوگا،وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، اقتصادی امور ڈویڑن، نیکٹا اور ایس ای سی پی حکام شامل ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف پاکستانی رپورٹ کا حتمی جائزہ لے گا،کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے اور اثاثے ضبط کرنے پر بریفننگ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایاکہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان سے تقریبا 100 اضافی سوالات پوچھ لیئے،منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ ایف اے ٹی ایف اس جائزے کی بنیاد پر پاکستان کے بارے میں اکتوبر میں فیصلہ کرے گا،کرنسی کی غیر قانونی ترسیل پر قابو پانے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا،ایف اے ٹی ایف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے، برقرار رکھنے یا بلیک لسٹنگ سے متعلق فیصلہ کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

ملک میں  ہائی سپیڈڈیزل  کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  4 فیصد کی کمی ریکارڈ

زیرگردش کرنسی  کے حجم میں ہفتہ وار بنیادوں پر  1.7 فیصد کی کمی

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی،   برآمدات ..