دستانوں کی برآمدات میں17.05فیصد کمی

اتوار 15 ستمبر 2019 15:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) ملک سے دستانوں کی برآمدات میں جولائی 2019ء کے دوران 17.05فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2019ء میں دستانوں کی برآمدات سے ملک کو ایک ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا یہ شرح گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں17.05فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ مالی سال کے اس عرصہ میں دستانوں کی برآمدات سے پاکستان کو ایک ارب 21کروڑ روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

اس عرصہ میں چمڑے کی برآمدات میں بھی مجموعی طور پرکمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جولائی میں ٹینڈلیدر کی برآمدات سے ملک کو2.56ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گذشتہ مالی سال کے اس عرصہ کے مقابلہ میں16.54فیصد کم ہے۔ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ٹینڈلیدر کی برآمدات سے پاکستان کو3.07 ارب روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی