تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں گے، شمس الزمان

منگل 15 اکتوبر 2019 11:39

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) اے سی شبقدر چارسدہ شمس الزمان نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، مرحوم میاں گل کے ورثا کی داد رسی کی جائے گی، تجاوزات ہٹانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور انتظامیہ اپنی ذمہ داری پوری کرے گی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے شبقدر پریس کلب کے عہدیداروں صدر عطا اللہ شاہ ، امداد علی شاہ اور حکیم اللہ سے گفتگو اور میاں گل مرحوم کی رہائش پر جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

جرگے میں سابقہ تحصیل ناظم حاجی ظفر علی خان سماجی کارکن نواب زادہ خان ، ایس ایچ او شبقدر ریاض احمدخان ،شبقدر یونین آف جرنلسٹس کے صدرسید عطا اللہ شاہ ،پریس کلب کے جنرل سیکرٹری امداد علی شاہ ، حکیم اللہ کے علاوہ معززین علاقہ نے شرکت کی ۔مرحوم کے ورثا سے گفتگو کرتے ہوئے اے سی شبقدر نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہی ہے ۔میاںگل مرحوم کا واقعہ اتفاقیہ معاملہ تھا ، اللہ تعالی ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ