روسی تیل برآمدات پانچ سال میں بڑھ کر 280 ملین ٹن،گیس 300 ارب مکعب میٹر سالانہ تک پہنچنے کا امکان

اتوار 17 نومبر 2019 10:35

․ ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2019ء) روس نے کہا ہے کہ اس کی خام تیل کی برآمدات آئندہ پانچ سال کے دوران 20 سے 25 ملین ٹن اضافے کے ساتھ 280 ملین ٹن جبکہ گیس برآمدات 2022 ء تک 40 سے 45 ارب مکعب میٹر بڑھ کر 300 ارب مکعب میٹر سالانہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ان خیالات کا اظہار روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نووک نے ایک بیان میں کیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ہمارا ہدف ہے کہ آئندہ پانچ سال کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میںنہ صرف اپنا وجود برقرار رکھیں بلکہ اپنی خام تیل کی برآمدات کو 20 سے 25 ملین ٹن بڑھا کر 280 ملین ٹن اور گیس کی برآمدات 40 سے 45 ارب مکعب میٹر اضافے کے ساتھ 2022 ء تک 300 ارب مکعب میٹر تک لے جائیں۔یاد رہے کہ 2018 ء کے دوران روس کی خام تیل کی برآمدات 2017 ء کے مقابلے میں 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 260 ملین ٹن رہیں جبکہ گیس کی برآمد 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ 220.6 ارب مکعب میٹر رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان