پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ خوش آئند ہے، زاہد بخاری

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) پاکستان انٹرپرنیورزفورم کے سیکرٹری اطلاعات و آل پاکستان پیپر مرچنٹ انصاف گروپ پینل کے سیکرٹری جنرل زاہد بخاری نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی اس رپورٹ کو خوش آئند قرار دیا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30جون2019کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں ترقی کی شرح گر کر3.3فیصد رہی تاہم اب رواں سال پاکستان کی معیشت مستحکم رہے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ زاہد بخار ی نے کہاکہ تاجر برادری کے ساتھ حکومت کے معاملات طے پاچکے ہیں ، ملکی معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔انہوںنے کہا کہ ٹیکس کلیکشن میں اضافہ اور معاشی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں جو 50 سالہ تاریخ میں کبھی نہیں اٹھائے گئے جس سے حکومتی ریونیومیں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوںگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی