ملکی درآمدات، برآمدات سے قومی اقتصادیات پر مثبت اثرات پڑتے ہیں، شبر زیدی

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے سپیئر پارٹس امپورٹر اجمل خان مہمند کے لیے بیسٹ امپورٹ ایوارڈکا اعزاز

پیر 27 جنوری 2020 15:54

ملکی درآمدات، برآمدات سے قومی اقتصادیات پر مثبت اثرات پڑتے ہیں، شبر زیدی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ملکی درآمدات اور بر آمدات سے قومی اقتصادیات پر مثبت اثرات پڑتے ہیں اور معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہوتے ہیں، ملکی معیشت میں کردار ادا کرنے والے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز قابل قدر ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے سپیئر پارٹس امپورٹر اجمل خان مہمند کو بیسٹ امپورٹ ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

سپیئر پارٹس امپورٹ بزنس سے منسلک تاجر راہنماء اجمل خان مہمندکو انٹرنیشنل کسٹمز ڈے کے حوالے سے منعقدہ ا یک خصوصی تقریب میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اجمل خان مہمند کو ایوارڈ دیا ۔شبر زیدی نے کہاکہ اجمل خان مہمند جیسی کاروباری شخصیات کی خدمات کو سراہتے ہوئے خصوصی ا یوارڈز سے نوازا جاتا ہے تاکہ مسابقت کی فضاء پیدا ہو سکے ۔ شبر زیدی نے کہاکہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہے اور ہر سطح پر اہمیت کے حامل ہیں ۔؂

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب