انڈس موٹر کمپنی و ڈاکٹر رتھ ہسپتال کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

جمعرات 13 فروری 2020 21:21

انڈس موٹر کمپنی و ڈاکٹر رتھ ہسپتال کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2020ء) انڈس موٹر کمپنی اور ڈاکٹر رتھ کے ایم پائو سول ہسپتال کراچی نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں، انڈس موٹر کمپنی اپنی کاروباری و سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے تحت ہسپتالوں میں مریضوں کے اٹنڈنٹس کیلئے شیلٹرز تمعیر کرے گی۔ جمعرات کو کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی ایم سی کے منظور شدہ معیار کے مطابق ہسپتال میں بہترین سہولیات کے حامل شیلٹرز تعمیر کئے جائیں گے جہاں پر مریضون کیساتھ آنے والوں کو رہائش اور خوراک کی معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی اپنی سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور کارباروباری اور سماجی ذمہ داریوں (سی ایس آر) کے تحت تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں کام کر رہی ہے تاکہ معاشری ترقی میں اپنا کردار اد اکیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ایم اویو کے تحت ہم ہسپتال میں پناہ گاہیں تعمیر کرہرے ہیں تاکہ پاکستان کے عوام کی سہولیات میں اضافہ کیا جا سکے۔ انہوں نے سی ایس آر کے تحت انڈس موٹر کمپنی عوامی سہولتوں میں اضافہ کیلئے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار