تاجر تنظیمیں مارکیٹوں میں سروے کیلئے ایف بی آرسے بھرپور تعاون کر رہی ہیں، مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران اشرف بھٹی کا اجلاس سے خطاب

بدھ 26 فروری 2020 17:19

تاجر تنظیمیں مارکیٹوں میں سروے کیلئے ایف بی آرسے بھرپور تعاون کر رہی ہیں، مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران اشرف بھٹی کا اجلاس سے خطاب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر تنظیمیں مارکیٹوں میں سروے کیلئے ایف بی آرسے بھرپور تعاون کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مارکیٹوں میں تجاوزات اور پارکنگ کے مسائل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں میاں طارق فیروز، نعیم بادشاہ، چوہدری نوید، ملک ناظم، شیخ ارشد، خواجہ ندیم ، شہزاد بھٹی اور دیگر بھی شریک ہوئے ۔اشرف بھٹی نے کہا کہ تاجر معاشی سر گرمیوں کو عروج دینا چاہتے ہیں، فیصلوں میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پالیسیوں کے نفاذ اور ان کے سو فیصد نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شناختی کارڈ کی شرط پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام تاجر تنظیمیں اپنے وعدے کے مطابق مارکیٹوں کے سروے میں ایف بی آر سے مکمل تعاون کر رہی ہیں لہذا تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ