روسی محکمہ ہوابازی کا 2021 ء میں قطب شمالی میں سات ہوائی اڈوں کی مرمت اوراپ گریڈیشن کا کا م شروع کرنے کا اعلان

جمعرات 27 فروری 2020 15:50

ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) روس کے محکمہ ہوابازی نے قطب شمالی میں واقع سات ہوائی اڈوں کی مرمت اوراپ گریڈیشن کا کا م 2021 ء میں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

روسی ایوی ایشن اتھارٹی روساویاتسیا کے حکام نے تاس کے زیر اہتمام قومی منصوبوں بارے پورٹل کو بتایا کہ قطب شمالی کے علاقوں نرینگری، اولک منسک، سمچان، زغانسک اور ورخانی ولیونسک میں واقع ایئرپورٹس پر 2021 ء میں مرمت کا کام شروع کیا جائے گا جس کے بعد 2022 ء چار ایئرپورٹس کی مرمت سازی کی جائے گی،تمام منصوبے 2024 ء کے اختتام کے قریب مکمل کرلیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شمالی علاقوں کے ایئرپورٹس کی مرمت سازی وفاقی حکومت کے علاقائی ہوائی اڈوں اور روٹس کی ترقی کے منصوبے کا حصہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب