مشکل کی گھڑی میں اتحاد کے بغیر کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی ، اشرف بھٹی

پیر 23 مارچ 2020 13:28

مشکل کی گھڑی میں اتحاد کے بغیر کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی ، اشرف بھٹی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب متحد ہیں اور اس کے بغیر کسی صورت کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی ،کورونا وائرس کی وجہ سے تاجر طبقہ بھی متاثر ہوا ہے اور ہم مطا لبہ کرتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے ریلیف کی غرض سے اہم اعلانات کئے جائیںگے ۔

اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ ملک بھر کی تاجر تنظیمیں حکومتی اقدامات کو کامیاب بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔

(جاری ہے)

یہی وقت ہے کہ ہم نے اپنے اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف پاکستان کا سوچنا ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اس سے تاجر طبقہ بھی متاثر ہوا ہے لیکن ہم حکومت سے امید کرتے ہیں کہ ایسی پالیسیوں کا اعلان کیا جائے گاجس سے تاجروں سمیت دیگر متاثر ہونے والے طبقات کو ریلیف مل سکے اور وہ دوبارہ معیشت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ میری تاجروں سے اپیل ہے کہ موجودہ حالات میں پسے ہوئے طبقات کا ہاتھ تھامیں اور جس قدر ممکن ہو سکے ان کی مدد کی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار