مرکنٹائل ایکس چینج میں5ارب روپے کے سودے

جمعرات 2 اپریل 2020 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج میںگزشتہ روز پی ایم ای انڈیکس 3,484کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کی5ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 14,144 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 1.912 ارب روپے رہی جبکہ ا ین ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 744.213 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 703.401 ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 584.357 ملین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 390.782 ملین روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 353.695 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 201.425 ملین روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 77.695 ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 71.698 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 41.055 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 38.432 ملین روپے اور کاپر کے سودوں کی مالیت 29.081 ملین روپے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں گندم کی 2 لاٹس کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 9.315ملین روپے اور کاٹن کی 10 لاٹس کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 4.126ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار