اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کی حفاظت کو مقدم رکھیں، ڈی پی او

جمعہ 5 جون 2020 15:32

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کی حفاظت کو مقدم رکھیں۔ ملک میں کرونا وائرس کا شکار افرادمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنا ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھا فیصل گلزارنے دفتری سٹاف ، ریزور انسپکٹر اور سٹی سرکل کے ایس ایچ اوز سے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں ہم سب کو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے حکومت کی طرف سے احتیاطی تدابیر پہلے سے جاری کی جاچکی ہیں ان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے آپ کی اور آپ کی فیملی کی صحت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہے ۔ اپنے آپ کو انتہائی ضروری کاموں تک محدود کریں ۔ بے جا گھومنے پھرنے سے اجتناب کریں خود کو کرونا سے بچاتے ہوئے لوگوں کی جان ومال کی حفاظت اور ان میں کرونا سے متعلق آگاہی دینا ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔اس موقع پر انہوں نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اور جملہ ایس ڈی پی اوز کو تمام پولیس دفاتر اور تھانوں میں تعینات عملے کو سنیٹائزر اور ماسک دینے اور اس کے استعمال کو یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..