توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعتوں، برآمد ات کو تقویت دے گی: لاہور چیمبر

جمعرات 9 جولائی 2020 20:53

توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعتوں، برآمد ات کو تقویت دے گی: لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعت و تجارت ، برآمدات اور پھر معیشت کو تقویت دے گی لہذا حکومت ان کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ پاکستانی صنعتو ں کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کاروباری برادری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت توانائی کی قیمتوں میں کمی کرکے صنعت و تجارت کو معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے میں مدد دے، اس سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی اور پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں زیادہ بہتر مقابلہ کرنے کے قابل ہونگی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا کہ انرجی انڈسٹری کا اہم خام مال ہے، اس کی قیمتوں میں کمی سے ٹریڈ اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی آئے گی اور وہ عالمی منڈی میں بہتر مقام حاصل کرسکیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ توانائی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے کیونکہ کروناوائرس کی وجہ سے پیداکردہ صورتحال نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو بہت بری طرح متاثر کیا ہے ، موجودہ حالات میں انہیں ریلیف کی اشد ضرورت ہے، صنعتوں کی پیداواری لاگت میں کمی سے برآمدات پر اچھے اثرات مرتب ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب