- Home
- Business
- Business News
- بورڈ آف ریونیو کے محصولات اکٹھا کرنے میں افسران کی خدمات قابل ستائش ہیں،بابر حیات تارڑ
بورڈ آف ریونیو کے محصولات اکٹھا کرنے میں افسران کی خدمات قابل ستائش ہیں،بابر حیات تارڑ
جمعرات 13 اگست 2020 15:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ محنتی اور فرض شناس افسران کی کارکردگی قابل تقلید ہے اور ہمیں اسی جذ بے سے کام جاری رکھنا ہے کیونکہ محصولات سے حاصل ہونے والی آمدنی عوام کی فلاح پر خرچ کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈ سٹاف نے کورونا اور ٹڈی دل بحران میںبھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ بابر حیات تارڑنے مزید بتایا کہ صوبائی ریونیو اکیڈمی کے قیام پر غورکیا جا رہا ہے تا کہ ریونیو سٹاف کیلئے ٹریننگ کا اہتمام کیا جاسکے۔اسی طرح اہلکاروں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے گا۔اس موقع پر ممبر بورڈ محمد شعیب وڑارئچ، بورڈ ممبران، سیکرٹری ٹیکسزریونیو بورڈ فیصل فرید ، ڈپٹی سیکرٹری ریکوری محمد رفیق و دیگر افسران نے شرکت کی۔ بابر حیات تارڑنے شاندار کارکردگی پرضلعی افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔Browse Latest Business News in Urdu
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق
چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش
ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مشترکہ ..
ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ
ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
PSX Live Index
Updated: 01:00:02am | 08-05-2024
Status: Closed | Volume: 621,826,404 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary