محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کردی

جمعہ 3 جنوری 2014 15:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کرتے ہوئے ہے کہ کاشتکار 35 سے 55ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلو کو بطور بیج استعمال کرنے کیلئے الگ کرلیں ۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ذرائع کے مطابق کاشتکاروں کو بھرائی سے پہلے آلووٴں پر لگی مٹی اچھی طرح صاف کر لینی چاہیے اور بھرائی کیلئے پٹ سن کی بوریا ں بھی استعمال کرنی چاہئیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہاکہ ڈھیلی بھری ہوئی بوریوں کے نرخ ہمیشہ کم لگتے ہیں اس لئے درجہ بندی کرنے پر فصل کے بہتر نرخ کاحصول ممکن ہو سکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ کٹ لگے یا رگڑ سے خراب ہونے والے آلووٴں کی بھرائی ہمیشہ صحت مند آلووٴں سے الگ کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ اس کیلئے بہتر اور آسان طریقہ یہ ہے کہ آلووٴں کو زمین سے نکال کرٹوکروں میں بھر دیاجائے اور پھر صاف زمین پر پلٹ کر آلووٴں پر لگی تمام مٹی جھاڑ دی جائے جس کے بعد درجہ بندی میں آسانی ہو سکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی