چین حکام نے پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی

پیر 27 جنوری 2014 17:18

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) جی ایس پی پلس اسٹیٹس کی افادیت پر چین نے بھی پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ذرائع کے مطابق چین پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی لے رہا ہے۔

(جاری ہے)

حال ہی میں وزیراعظم نے پاک چین باہمی تجارتی فروغ کیلئے خنجراب سے کاشغر تک روڈ لنک کا اعلان کیا چین اس وقت ازبکستان سے سوتی دھاگہ درآمد کرتا ہے۔ اب چینی کمپنیاں پاکستان سے سوتی دھاگے کی درآمد میں دلچسپی ظاہر کررہی ہیں۔ دونوں ممالک باہمی تجارتی فروغ کے خواہاں ہیں۔ اس ضمن میں جامع اور مربوط حکمت عملی ترتیب دی جارہی۔ تاہم چین نے توانائی بحران پراپنے تحفظات اظہار کیا

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ