گذشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 7.1 ارب روپے مالیت کی ای کامرس ٹرانزیکشنز کی گئیں، سٹیٹ بنک

منگل 29 ستمبر 2020 15:39

گذشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 7.1 ارب روپے مالیت کی ای کامرس ٹرانزیکشنز کی گئیں، سٹیٹ بنک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) مالی سال 2020 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 7.1 ارب روپے مالیت کی ای کامرس ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جنوری تا مارچ 2020 کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 145 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پے منٹ سسٹم ٹرانزیکشنز سمری رپورٹ کے مطابق بینکاری کی مجموعی ٹرانزیکشنز میں سے پوائنٹ آف سیلز اور ڈیبٹ کارڈ سوائپ مشینز کے ذریعے 102.5 ارب روپے کا لین دین کیاگیا ہے۔

اسی طرح موبائل فون بینکنگ کے ذریعے کی گئی ٹرانزیکشنز کا حجم 467.5 ارب روپے رہا ہے جبکہ انٹرنیٹ بینکاری کی سہولت سے استفادہ کے تحت 748 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ای کامرس ٹرانزیکشنز کے ذریعے 7.1 ارب روپے کا لین دینا کیا گیا ہے۔ مزید برآں کال سنٹر اینڈ ایکٹو وائس رسپانس (آئی وی آر) کے ذریعے 3.2 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان