ایف پی سی سی آئی اور ایم یو ایس آئی اے ڈی ترکی کے مابین معاہدے پر دستخط
پیر 23 نومبر 2020 22:06
(جاری ہے)
ایم یو ایس آئی اے ڈی ایکسپو 2020 استنبول ترکی میں ٹویاپ کنونشن اور کانگریس سینٹر میں منعقد کیاجارہا ہے۔
عبد الرحمن کین، صدر ایم یو ایس آئی اے ڈی نے اپنے تعارفی خطاب میں کہا کہ ایم یو ایس آئی اے ڈی ایکسپو ہر سال زیادہ سے زیادہ نمائش کنندگان اور صنعتوں کے لیے کشش کا باعث ہوتی ہے ، اور تجارت کو فروغ دینے میں معاون ہے۔ عالمی رجحانات کی ترویج اور جدت طرازی کے باعث ایم یو ایس آئی اے ڈی ایکسپو کو پوری دنیا سے طلب اور تعاون حاصل ہوتا ہے۔ ایم یو ایس آئی اے ڈی ایکسپوتمام صنعتوں کے نمائش کنندگان کو خوش آمدید کہتی ہے اور نیٹ ورکنگ ایونٹس ، پینل ڈسکشنز ، اور B2B بزنس میٹنگز کی میزبانی کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے سے دونوں ممالک کے نمائش کنندگان اور مہمانوں کے لیے تجارت کے منفرد مواقع میسر آئیں گے۔شیخ سلطان رحمان نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی، پاکستان میں تجارت اور صنعت کا ایک اعلی ادارہ ہونے کے ناطے، پاکستان کی عالمی تجارت کے فروغ میں مصروف عمل ہے۔انہوں نے ایم یو ایس آئی اے ڈی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اظہار تشکر کیا کیونکہ عالمی معاشی اور تجارتی حرکیات ظاہر ہوتے ہوئے نئے چیلنجوں کی وجہ سے تبدیل ہو رہی ہیں خاص طور پر کو وڈ-19 کی وبا کے پھیلنے کے بعد۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مفاہمت کی یادداشت ان رکاوٹوں کو دور کرے گی جو ہمارے معاشی اور تجارتی تعلقات کو متاثر کررہے ہیں۔ نمائشوں کے انعقاد ، بی ٹو بی میٹنگوں اور تجارتی وفود کے تبادلے کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے اس سے دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ ملے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس مفاہمت کی یادداشت سے پاکستان اور ترکی کے مابین معاشی سرگرمیوں میں معنی خیز اور خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کو قریب لانے میں مدد ملے گی اور تجارتی پھیلاؤ کے ذریعے معاشی خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی۔Browse Latest Business News in Urdu
سوزوکی کی جانب سے سویفٹ کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کا اعلان
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی تاجر برادری کےٹیکس خدشات کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے پر عزم ہے، مہر کاشف
مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق
چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال سے بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش
ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے مشترکہ ..
ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ
ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
PSX Live Index
Updated: 02:44:01am | 08-05-2024
Status: Closed | Volume: 621,826,404 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary