عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی

ہفتہ 2 جنوری 2021 20:01

عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2021ء)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی اسی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کسی تبدیلی کے بغیر ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا تاہم گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا21ڈالر مہنگا ہوکر1899ڈالر کا ہو گیا جس کے بعد زیر تبصرہ مدت میں ایک تو لہ سونے کی قیمت 850روپے کے اضافے سے 1لاکھ13ہزار450روپے سے بڑھ کر1لاکھ14ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح729روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 97ہزار265روپے سے بڑھ کر97ہزار994روپے پر جا پہنچی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا