ایف بی آرنے کسٹمز سروس کے 21 کے 6 آفیسرز کے تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری

جمعرات 17 اپریل 2014 15:54

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے کسٹمز سروس کے 21 کے 6 آفیسرز کے تبادلے اور تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق غلام احمد کو ڈی جی ڈائریکٹر جنرل آفر ٹریننگ اینڈ ریسرچ کسٹمز کراچی،محمد ناظم سلیم کو چیف کلکٹر آف کسٹمز (انفورسمنٹ)کراچی، محمد یحییٰ کو ڈی جی ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی، علی سلمان عباس کو ممبر انفورسمنٹ ایف بی آر اسلام آباد، طارق اور نواز کو ڈی جی ڈائریکٹ جنرل آف ریفامز اینڈ ٹومشین ایف بی آر اسلام آباد اور روبینہ اطہر کو ڈی جی ڈائریکٹریٹ جنرل آئی پی آر انفورسمنٹ اینڈ ریسرچ اسلام آباد تعینات کرنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں۔

دریں اثنا ریجنل ٹیکس آفس لاہور میں ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 17 کے آڈٹ آفیسر سید حسان عباس کو واپس ان کے ادارے آڈیٹر جنرل پاکستان میں بھیجنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں۔ ریجنل ٹیکس آف لاہور میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 17 گریڈ کے اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر عبدالوحید کو ان کے محکمے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اسلام آباد میں بھیجنے کے احکام جاری کر دیئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب