حکومت کا42 ارب کے اسلامک سکو ک بانڈز جاری کرنیکا فیصلہ

پیر 28 اپریل 2014 16:57

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) حکومت اگلے ماہ 42 ارب روپے کے اسلامک سکوک بانڈز کا اجار کرے گی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پلان مرتب کیا ہے کہ اگلے ماہ اسلامک سکوک بانڈز کے لئے مئی کے پہلے ہفتے میں42 ارب روپے مالیت بانڈز کا اجر۱ء کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی بڑھتی ہوئی مالیاتی ضرورت اور ساتھ ہی سرمایہ کاری کے نئے موقع پیدا ہوسکیں۔ زرائع کے مطابق اسلامک بینکاری انڈسٹری میں سرمایہ کاری ستمبر 2013 کے اختتام پر 445ارب روپے تھی جو تین ماہ میں کم ہوکر کو 394 ارب روپے رہ گئی ہے۔ سہ ماہی بنیادوں پر ساڑے گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کی اہم وجہ ہے کہ حکومت کی جانب پچھلی تین سہ ماہیوں کے دوران اجارہ سکوک بانڈز کا جارہ نہ ہونا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..