حکومتی دھمکی عدم کارگر ،سبزی خور آلو کی قیمت کم نہ کرنے پر تیار

پیر 28 اپریل 2014 16:57

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) حکومت کی درآمدی آلو پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کرنے کی دھمکی کے باوجود سبزی کے بیوپاری آلو کی قیمت کم کرنے کو تیار نہیں۔ عوام آلو پچاس سے ساٹھ روپے فی کلو تک خریدنے پر مجبورہوگئے۔حکومت اور سبزی کے بیوپاری کے درمیان آلو کی برآمد پر سرد جنگ جار ی ہے ۔

(جاری ہے)

عوام مہنگے داموں آلو خریدنے پر مجبورہیں۔ حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کرنے کہ وجہ سے فی کلو آلو پچاس سے ساٹھ روپے تک فروخت کیا جارہا ہے۔حکومت کی جانب سے آلو تیس روپے فی کلو تک لانے کے اعلان کے باوجود بیوپاری یہ بات ماننے کو تیار نہیں، بار بار مطالبہ کررہے ہیں کہ آلو کی برآمد کو روکا جائے۔ جس کہ وجہ سے آلو کی طلب اور رسد میں نمایاں فرق ہوگیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز