سرحدوں کے قریب زمینی بندر گارہیں بنائی جارہی ہیں،وفاقی وزیرتجارت
بدھ 30 اپریل 2014 11:54
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء)وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی تجارت کو فروغ دینے کے لئے سرحدوں کے قریب زمینی بندر گارہیں بنائی جارہی ہیں،موجودہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیئے سنجیدہ ہے۔دورہ ایران کے موقع پر وزیر اعظم گیس پائپ لائین پر بات چیت کریں گے۔وہ گزشتہ شب رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن (ریپ) کی جانب سے اپنے اعزازمیں دیئے عشائیے کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پروفاق ایوانہائے صنعت وتجارت کے صدر زکریاعثمان، ریپ کے چیئرمین مسعوداقبال، وائس چیئرمین چیلارام،رحیم جانو،پیرناظم حسین سمیت دیگرنے بھی خطاب کیا،تقریب میں چاولوں کے برآمد کنندگان کی ایم بڑی تعدادنے شرکت کی۔عشائیے سے خطاب میں خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کے لئے نئی اور علاقائی منڈیوں پر توجہ دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
برآمدات بڑھانے کے لئے سرحدوں کے قریب زمینی پورٹس کے قیام پر قانون سازی ہورہی ہے۔
جس کے بعد چین ایران افغانستان اور بھارت کے ساتھ تجارت کے لئے زمینی بندرگاہیں تعمیر ہوں گی۔ انہوں نے کہاکہ جی ایس پی پلس کا فائدہ اٹھانا چاہیئے۔وفاقی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں توانائی کا بحران حل کرنے کے لئے کام کیا جارہا ہے۔ کوئلے، پن، شمسی اور پون توانائی کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ جبکہ 2100 میگا واٹ کے ایٹمی بجلی گھر بھی کراچی میں تعمیر کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ وزیر اعظم ایران کا دورہ کررہے ہیں جہاں پاک ایران گیس پائپ لائین پر مذید بات چیت ہوگی اس کے علاوہ ایران کو چاول اور دیگر اجناس کی فروخت پر بھی بات ہوگی۔Browse Latest Business News in Urdu
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
PSX Live Index
Updated: 08:45:01am | 29-04-2024
Status: Ready | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary