خواتین کی متوقع اوسط عمر 73 سال اور مردوں کی 68 سال ہوگئی

جمعہ 16 مئی 2014 14:31

خواتین کی متوقع اوسط عمر 73 سال اور مردوں کی 68 سال ہوگئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) گذشتہ 20 سال کے دوران متوقع اوسط عمر میں 6 سال کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے یہ اعداد و شمار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی تازہ رپورٹ ورلڈ ہیلتھ اسٹیٹسٹکس میں جاری کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اب لوگ زیادہ لمبے عرصے جی رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ بچوں کی اموات میں کمی ، بیماریوں کی موثر روک تھام اور تمباکو نوشی میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق 2012 میں پیدا ہونے والی لڑکی کی متوقع اوسط عمر 73 برس اور لڑکے کی اوسط عمر 68 برس ہوگئی ہے۔ یہ 1990 میں پیدا ہونے والے بچوں کی نسبت 6 سال زیادہ ہے۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ زیادہ آمدنی والے ممالک میں 2012 میں پیدا ہونے والے لڑکوں کی متوقع اوسط عمر تقریباً 76 سال اور لڑکیوں کی 82 سال ہے۔ تاہم کم آمدنی والے ممالک میں 2012 پیدا ہونے والے لڑکے کی متوقع اوسط عمر 60 سال ہے اور لڑکیوں کی 63 سال ہے۔اس طرح امیر اور غریب ممالک کے لڑکوں کی اوسط عمر کا فرق 16 سال اور لڑکیوں کی متوقع اوسط عمر کا فرق 19 سال ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ