دبئی اسلامک بینک نے کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرادی

ہفتہ 17 مئی 2014 12:32

دبئی اسلامک بینک نے کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرادی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مئی 2014ء)دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ (ڈی آئی بی پی ایل) نے کراچی میں اپنے ہیڈآفس میں منعقدہ تقریب میں اپنی نوعیت کی واحد کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ متعارف کرادی۔ صارفین الیکٹرانک و گھریلومصنوعات کی وسیع رینج کی خریداری کے لیے اس کنزیومر ڈیورایبل فنانس پراڈکٹ کو استعمال کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

تقریب میں سی ای اودبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈ جنید احمد اور سی ای او‘ وائے پی ای ایل (پرائیویٹ) لمیٹڈ فرزندشیرگل نے مفاہمتی یادداشت پردستخط کیے۔ ڈی آئی بی پی ایل اور وائے پی ای ایل (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے صارفین کو جدید جنریٹرفنانسنگ سالوشن کی 6 تا36ماہ کے قابل برداشت ماہانہ انسٹالمنٹ پلان کی فراہمی کے لیے باقاعدہ اشتراک کیا ہے۔ ابتدائی طور پر ڈی آئی بی پی ایل دبئی اسلامک کنزیومر ڈیورایبل فنانس کے تحت جدید فیچرز کے حامل یاماہا جنریٹرز کی پیشکش کر رہا ہے، بعد میں اس کے دائرہ کار کو سولر پینلز، الیکٹرانکس آئٹمز، لیپ ٹاپ، ہوم فرنیچر اور موبائل فون جیسی مزید مصنوعات تک بڑھایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی