- Home
- Business
- Business News
- گندم کی بین الصوبائی پابندی سے خیبرپختونخو اکے تین سوفلورملزبندہوگئیں،انیس اشرف،ایک ہفتے ..
گندم کی بین الصوبائی پابندی سے خیبرپختونخو اکے تین سوفلورملزبندہوگئیں،انیس اشرف،ایک ہفتے کے اندرپنجاب حکومت نے گندم پرپابندی نہ ہٹائی توپنجاب سے افغانستان ایکسپورٹ ہونے والا آٹا روکیں گے،ہزاروں مزدوربے روزگارہوگئے،آٹے کی قیمتوں میں روزبرو زاضافہ ہورہا ہے،پابند ی فی الفور ختم کی جائے،فلورملزم ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس
پیر 19 مئی 2014 20:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی۔2014ء) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے چےئرمین انیس اشرف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے حکومت پنجاب نے گندم کی بین الصوبائی فراہمی پر پابندی عائد کی ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے منافی ہے اور اس پابندی سے خیبر پختونخوا کی تین سو فلور ملز بند ہو گئی ہیں جس سے ایک طرف ہزاروں مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں جبکہ دوسری جانب آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے،اگرایک ہفتے کے اندرپنجاب حکومت نے گندم پرپابندی نہ ہٹائی تووہ پنجاب سے افغانستان ایکسپورٹ ہونے والا آٹا روکیں گے ۔
پیرکے روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انیس اشرف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پنجاب کے فلور ملز کو گندم سستے نرخ پر دے رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ سستے ریٹ پر لوگوں کو آٹا مہیا کر رہا ہے اور جو ایکسپورٹ افغانستان کو خیبر پختونخوا کی فلور ملز کر رہی تھیں وہ ریٹ کی فرق کی وجہ سے خیبر پختونخوا کی فلور ملز کی بجائے پنجاب سے آٹا خرید رہا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کا کروڑوں روپے کا سرمایہ افغانستان میں پھنس گیا ہے اور اس وجہ سے خیبر پختونخوا حکومت کا ساڑھے چار لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف بھی اس پابندی کی وجہ سے ناممکن ہو گیا ہے ۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار
میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ
ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین
اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی
آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..
انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ ..
کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین
ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا 2024 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کوریا کے صنعتکاروں کے 4رکنی وفد نے آج فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر ..
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
حکومت ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے ، صدر لاہور چیمبر کاشف انور
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
آزاد اورغیر جانبدار صحافت پاکستان اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ناگزیر ہے، آئی سی سی آئی کے صدر کا ..
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
PSX Live Index
Updated: 05:14:02am | 04-05-2024
Status: Closed | Volume: 452,155,229 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary