سعودی عرب میں تیسرے پاک سعودی اکاوٴنٹینسی سمپوزیم کا انعقاد

منگل 20 مئی 2014 17:38

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مئی 2014ء) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس آف پاکستان(آئی سی سے پی) کے سعودی عرب چیپٹراور سعودی آرگنائزیشن فار سرٹیفائڈپبلک اکاوٴنٹنٹس کے زیراہتمام تیسرے پاک سعودی اکاوٴنٹینسی پر سمپوزیم سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔سیمینارکا عنوان مالی قیادت -راستہ تھا۔

(جاری ہے)

سیمینا ر سے ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا، چیئرمین زمیل گروپ اور انڈسٹری و الیکٹری سٹی کے سابق وزیر انجنیئرعبدالعزیز بن عبد اللہ الزمیل ، سعودی عرب میں مقیم پاکستان کے ڈپٹی ایمبسڈر خیام اکبر، سعودی آرگنائزیشن فار سرٹیفائڈپبلک اکاوٴنٹنٹس کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر احمد المغامس، آئی سی سے پی کے صدر نعیم اختر شیخ، آئی سی سے پی کے سعودی عرب چیپٹر کے صدر محمد اقبال، آئی سی سے پی کے سعودی عرب چیپٹر کے سیکریٹری جنرل محمد آصف اقبال اور دیگر نے خطاب کیا۔

مقررین نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹس اپنی قابلیت اور ہنر مندی میں بہت مشہور ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے