محکمہ زراعت کی بہاریہ مکئی کے کاشتکاروں کو حسب ضرورت مناسب وقفے سے آبپاشی جاری رکھنے کی ہدایت

بدھ 21 مئی 2014 15:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مئی 2014ء)محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کے کاشتکاروں کو حسب ضرورت مناسب وقفے سے آبپاشی جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشتکار بور آنے پر کسی بھی صورت فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں اور کھیت کو ہمیشہ تر وتر حالت میں رکھیں تاکہ دانے بننے میں مدد ملے اور صحت مند فصل حاصل ہو سکے مگر اس بات کا بھی خاص خیال رکھاجائے کہ کھیت میں زیادہ دیر پانی کھڑانہ رہے کیونکہ اس سے فصل کو نقصان پہنچنے ، پودے کے گلنے اور گرنے کے خدشات ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت نے کہاکہ آبپاش علاقوں میں بقیہ 3اقسام میں ڈالی جانیوالی نائٹروجن پودوں کی اونچائی ایک سے ڈیڑھ فٹ ہونے ، اڑھائی سے تین فٹ ہونے اور پھر پھول آنے سے قبل سفارش کردہ مقدار میں استعمال کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ زنک کی کمی کی صورت میں 21فیصد زنک سلفیٹ 10کلوگرام یا 33فیصد زنک سلفیٹ 5کلوگرام فی ایکڑ استعمال کرنے کے بھی بہترین نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب