دس ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

ہفتہ 24 مئی 2014 15:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مئی 2014ء) پاکستان سے رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات سمیت دیگر اشیا کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ خوراک، ٹرانسپورٹ، پٹرولیم اوردھاتوں کی درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دو ہزار تیرہ سے اپریل دو ہزار چودہ تک پاکستان میں اشیائے خوراک بشمول نوزائیدہ بچوں کا دودھ، خشک میوہ جات، چائے، کھانے کے تیل اور دیگر اشیاء کی درآمدات پانچ اعشاریہ سات چھ فیصد کمی سے تین ارب، بیالیس کروڑ، بتیس لاکھ ایک ہزار ڈالر رہیں اس دوران ٹیکسٹائل، پاور جنریشن، تعمیراتی سامان، الیکٹریکل، ٹیلی کام و دیگر مشینری کی درآمدات نو اعشاریہ آٹھ چار فیصد کے اضافے سے پانچ ارب، سترہ کروڑ، ساٹھ لاکھ باسٹھ ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمد صفر اعشاریہ چھ سات فیصد کمی سے ایک ارب، تیراسی کروڑ، چونتیس لاکھ پینسٹھ ہزار ڈالر رہیں۔

پیڑولیم مصنوعات کی درآمدات ایک اعشاریہ دو سات فیصد گھٹ کر بارہ ارب، بیس کروڑ، پچپن لاکھ چالیس ہزار ڈالر رہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ٹیکسٹائل مصنوعات دو اعشاریہ تین آٹھ فیصد اضافے سے دو ارب، چوبیس کروڑ، پینتالیس لاکھ پانچ ہزار ڈالر کی منگوائی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز