وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں سبسڈیز کو کم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 24 مئی 2014 15:02

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مئی 2014ء) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سبسڈیز کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے رواں ماہ اگلے سال کے لیے مالیاتی خسارے کا ہدف موجودہ سال کے تخمینے 5.7 فیصد کے برعکس جی ڈی پی کا 4.8 فیصد یعنی 1.63 ٹریلین روپے تک رکھنے پر اتفاق کیا تھاچنانچہ حکومت نے مجموعی طور پر سبسڈیز میں 32فیصد سے زیادہ کی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جو اس سال 338 ارب روپے تھی اور آئندہ سال 229 ارب روپے رہ جائے گی۔

(جاری ہے)

موجودہ سال کے لیے سبسڈی کا ہدف 270 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، لیکن بلوں وصولی کی بدتر صورتحال کی وجہ سے بجلی کے شعبے کی ضروریات بڑھتی گئیں ، اسی لیے حکومت کو اس رقم میں اضافہ کرنا پڑا۔حکومت آئی ایم کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت آئندہ مالی سال کے دوران سبسڈیز کو تقریبا جی ڈی پی کے 0.4 فیصد جو لگ بھگ 120 ارب روپے کی رقم بنتی ہے، تک لائے گی، اس سلسلے میں بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے کا اگلہ مرحلہ متعارف کرایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز