ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلارجحان دیکھا گیا

جمعرات 29 مئی 2014 16:27

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلارجحان دیکھا گیا۔ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں باالترتیب 0.27 فیصد اور 0.25 فیصد اضافہ جبکہ سڈنی مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں0.15 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ادھر وال سٹریٹ بزنس میں تین اہم انڈیکس معمول سے کم رہے جن میں ”ڈوو انڈیکس 0.25 فیصڈ “ایس اینڈ پی 500 0.11) فیصد(جبکہ نصداق انڈیکس میں 0.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادھر سرمایہ کار ایچ ایس بی سی بینک کی جانب سے پرچیزنگ مینجمنٹ انڈیکس اور چین میں پیداواری سرگرمیوں کے حوالے سے رپورٹ کے منتظر رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی