انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان

بدھ 4 جون 2014 20:48

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جون۔2014ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوگئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 98.60 روپے سے کم ہوکر 98.55روپے اور قیمت فروخت 98.65روپے سے کمہو کر98.60روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 99.70 روپے اور قیمت فروخت 99.90 روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کو اوپن مارکیٹ میں یوروکی قدر میں 25 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 135.50 روپے سے کم ہو کر 135.25 روپے اور قیمت فروخت 135.75روپے سے کم ہو کر135.50روپے ہوگئی اسی طرح 50 پیسے کی نمایا ں کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 166.50 روپے سے کم ہوکر 166 روپے اور قیمت فروخت 166.75 روپے سے ہوکر 166.25 روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز روپے کی قیمت یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 27.75 روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ سعودی ریال کی قدر 5 پیسے گھٹ گئی جس سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 26.70 روپے سے کم ہوکر 26.65 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان