ایف پی سی سی آئی کے صدرنے اعلیٰ سطحی پالیسی اینڈریسرچ بو رڈتشکیل دے دیا، محمد یو نس ڈاگھاسر براہ مقر ر

ہفتہ 17 اپریل 2021 23:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں نا صر حیات مگو ں نے ایک پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈ تشکیل دیاہے ، جس میں اعلیٰ سطح کے معا شی،کا روباری ،تجا رتی، اور صنعتی ما ہرین شامل ہیں ۔ واضح رہے کے ایف پی سی سی آئی پاکستان کی کاروباری ، صنعتی، اور تجا رتی برا دری کی نما ئندہ تنظیم ہے ۔

13اپریل کو ایف پی سی سی آئی کی ایگز یکٹو کمیٹی نے اس بورڈ کی تشکیل کی باضابطہ منظو ری دے دی ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈکو یہ منڈیٹ دیا گیا ہے کہ وہ پا لیسی ایڈوائزری اور اس کو پروموٹ کر نے کے لیے تحقیق پر مبنی ما ہرانہ اور معلو ما تی اندازفکراپنا تے ہو ئے بین الاقوامی تجا رت؛ ٹیرف اور ٹیکس کی پالیسیو ں،کا روباری برا دری کی تجا ویز کو اہمیت دینے ؛ معا شی امور؛ ریگولیٹر ی قوانین ؛ما لی اعانت تک رسائی ؛ کا روباری اعانت و رہنما ئی؛ اورکا روباری ما حول کو سہل بنا نے سے متعلق سر کا ری وزارتو ں اور ان سے منسلک ذیلی اداروں کو رہنما ئی اور تجا ویز فراہم کرے گا۔

(جاری ہے)

دری اثنیٰ، پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈ ملک بھر میں تجا رتی تنظیمو ں کو اعداد و شمار اور معلو ما ت تک رسا ئی فراہم کر ے گا ،تا کہ وہ اپنے ممبرا ن کو کا روبا ری فیصلے کر نے اور کا روباری مواقع کی نشا ندہی کر نے میں مدد فراہم کر سکیں ۔ ان مقا صد کو حاصل کر نے کے لیے پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈ ایف پی سی سی آئی میں پالیسی اور ریسر چ سہو لیا ت کی تشکیل نو اور ضروری اب گریڈیشن بھی کر ے گا ۔

ایف پی سی سی آئی نے محمد یو نس ڈاگھا ،سابق سیکر یٹر ی برائے پا نی وبجلی، تجا رت، اورخزانہ کو پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈ کا چیئر مین مقر ر کیا ہے ۔محمد یو نس ڈاگھا پاکستان کے چند نامور سو ل سر ونٹس میں سے ایک ہیں ۔ وہ معیشت کے اہم پہلوئو ں اوراس کے اہم شعبو ں پر دسترس رکھتے ہیں ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں نا صر حیات مگو ں نے محمدیونس ڈاگھاپر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔

پا لیسی اینڈریسرچ بو رڈ میں ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگو ں بطور پیٹرون اور نائب صدر ایف پی سی سی آئی اطہر سلطا ن چائولہ بطور کوآرڈینیٹر اپنا کردار ادا کر یں گے۔ دیگربورڈ ممبران میں محمود نواز شاہ ، عبد القادر میمن، شیخ عمران الحق، آغا جان اختر ،اسماعیل ستار، سلطان چائولہ، میاںانجم نثار اور اکرم ولی محمد شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین